WHAT IS TRUE LOVE I HEART TOUCHING EXPLAINATION l Sad Love Quote



محبت میں بھی الگ الگ قسم کے لیول ہوتے ہیں 
1-وقتی محبت 
یہ محبت کچھ دنوں کی ہوتی ہے ٹمپریری اٹریکشن بھی بول سکتے ہیں. کوئ انسان ہمیں اچھا لگتا ہے اُس بات کرنے کو دل کرتا ہے 
لیکن جب ہم اُس سے بات کر لیتے ہیں اُس کے بارے میں سب جان لیتے ہیں تو یہ ختم ہو جاتی ہے 
2-عادی محبت 
جب ہم کسی کے ساتھ رہتے ہیں زیادہ وقت گزارتے ہیں تو ہم اُس کے عادی ہوجاتے ہیں اور ہم اس عادت تو محبت سمجھ بیٹھتے ہیں. کیونکہ جب ہماری اُس سے بات نہیں ہوتی ہے ہم اُسے مسس کرتے ہیں ہمیں اُس کی کمی فیل ہوتی ہے اور ہم اسے محبت سمجھ جاتے ہیں. 
اسے چھوڑنا یا بھول جانا تھوڑا مشکل ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں.
3-یک طرفہ محبت. 
یہ صرف ایک انسان کو ہوتی ہے دوسرے انسان کو اُس کے ہونے نہ ہونے سے فرق نہیں پڑتا ہے تو ٹھیک نہیں یے تو نا سہی 
پر جس انسان کو محبت ہوتی ہے اُس کے لیے وہ سب کچھ ہوتا ہے وہ اپنی ہر خواہش کو رد کرکے اپنے محبوب کی خواہش, پسند کی مطابق خود کو ڈھالتا ہے کہ شاید کسی طرح اُسے پسند آجائے ہر انسان سے اُسے مُقدم رکھتا ہے یہاں تک کہ اپنی ذات سے بھی
دوسرے انسان کی محبت قسمت والوں کو ملتی ہے. پر ہوتی یہ کافی تکلیف دہ ہے
4- دو طرفہ محبت
اس کی بھی قسمیں ہیں
1. عام محبت 2. خاص محبت 
1-عام محبت 
یہ جیسے سب عام محبتیں ہوتی ہیں ویسی ہوتی ہیں. ایک دوسرے کے ساتھ رہنا سارا دن بات کرنا. ڈھیر سارے وعدے کرنا. 
لیکن یہ کمپرومائیز  سے چلتی ہے جس طرف زیادہ محبت ہو اُسے زیادہ قربانیاں دینی پڑتی ہے کبھی کبھی اپنی خواہش کو دبانا پڑتا ہے کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی بات ماننی پڑتی ہے.لڑائ جھگڑے روٹنا منانا بھی اسی کا حصہ ہوتے ہیں. 
4-خاص محبت. 
خاص محبت یا پھر پاک محبت جو روح سے ہوتی ہے جسم سے نہیں جہاں صورت, خوبصورتی معنی نہیں رکھتی. 
جہاں دوسرے انسان کی پاکیزگی کا خیال رکھا جاتا ہے پردے کا مان رکھا جاتا ہے اگلے کی خواہش کا احترام کیا جاتا ہے .جہاں آپ نے ایک دوسرے کو دیکھا بھی نا ہو پھر بھی بے انتہا ہو. سب سے اہم یہ محبت رب سے ملاتی ہے. (اور ہوتی ہے ایسی محبت صرف بات نہیں ہے.میں نے دیکھی ہے ) .
6-عشقِ حقیقی. 
آہ یہ محبت......... اس کے لیے تو الفاظ نہیں ہیں. وہ محبت جو "رب"سے ہوتی ہے جو روح سے بھی پھرے کا معاملہ ہے جہاں انسان خود کی ذات کو بھول جائے یاد رہے تو بس ایک نام "اللّہ" 
ایسی محبت جو راتوں کو جگا دے خود کو بھولا دے تصور کی دنیا میں لے جائے ایک اپنا ہی جہان بنا لے وہ ہے  ساتوں آسمانوں سے پرے کی دنیا. خالقِ حقیقی سے ملا دے
یہ محبت بہت ہی خاص لوگوں کو عطا ہوتی ہے اُنھیں جنے میرا "اللّہ " چنتا ہے جنے وہ خاص کرنا چاہتا ہے. اپنی ذات میں محو دنیا سے غافل......
.

There are different levels of love.

Love 1 time.

This love continues for the rest of the day, and may even be temporarily absorbed. The person loves the narrator.

But when we meet with him, we know him and he ends up commanding us.

2- Ordinary love.

We have broken many times with the person we are, we have been against him and against him. Because we have not yet met with him, and he is in love, and he is in love, and he is in love with us.

It is difficult to forget or forget, but this is not possible.

3- The only way of love.

There is no such thing as a single person and no other person except the last one.

But in relation to the beloved man, everything happens to him, so he pleases every desire, and how he loves himself and his virtues, even if he loves us in the same way, he is the leader of every human being, even from this class.

The last love of a man is for those who understand. He is not a teacher.

4- Love for those who love.

There are also different types of it.

1. General love 2. Special love

1-Common love.

It is like all ordinary love. Survival with a long story today. Cut off many of the promises.

But the order is related to the middle ground, so if there is more love for him, he will add more to the sacrifices, and he will revive the desire, and he will revive the regrets that he does not want.

4-Special Hub.

The special love or the love of nagi derives from the soul and not from the body as beauty is not important.

We respect the last person, respect the hijab, respect the desire of the next person. And most importantly, this love unites with God. (And this love is not the only thing that happens. It is clear).

6- True love.

Oh this love ... there are no words in it. The love that comes from "God" is also a matter of obedience to the soul as the human being himself mentions only one name "Allah".

The love that takes place at night, and breathes of itself, takes itself to the world of thought, and creates a special world, is the world and the return of the seven heavens. Join the real creator

This love is for the distinguished people, especially those who choose "God" who wants to be distinguished. Ignorance of the world within itself.





Post a Comment

2 Comments

Please do not any vulgar or bad comment.Give respects to others and take respects.love to humanity.