میں نے بہت سے لوگوں کو یہ کہتے سنا ہے کہ اب مجھے اس سے محبت نہیں رہی
اب میرے دل میں اس کے لیے صرف نفرت ہے کچھ لوگ تو بد دعائيں بھی دیتے ہیں
وجہ یہ کہ انکے محبوب نے ان کی محبت کی قدر نہیں کی
یا یوں کہ لیں کے ان کے محبوب نے محبت کا جواب محبت سے نہیں دیا ۔
تو میں نہیں سمجھتا کہ اس وجہ سے آپ محبت کرنا چھوڑ دو میرا ماننا ہے کے آپ نے محبت کی آپ نے اسکو چنا لاکھوں لوگوں میں سے آپ نے صرف اس ایک انسان کو آپنی محبت کے قابل سمجھا تو آپ نے محبت کی تو آپ کرتے رہو وہ نہیں کرتا تو نا کرے محبت میں کیسا بدلہ محبت میں تو لین دین نہیں ہوتا۔ محبت بدلہ نہیں مانگتی ۔
اور جس سے محبت کر لی جاۓ نا اس سے کبھی نفرت نہیں کی جاسکتی
جھوٹ کہتے ہیں وہ لوگ جو کہتے ہیں اب میں نفرت کرتا ہوں
یا پھر انہوں نے کبھی محبت کی نہیں ۔
I've heard a lot of people say I don't love it anymore
Now I have only hatred for it in my heart. Some people even give bad prayersThe reason is that her lover did not value her love
Or as if his beloved did not respond with love.
So i don't think that's why you stop loving i believe you loved him you chose him If he doesn't do it, he won't do it. What kind of revenge in love? There is no transaction in love. Love does not seek revenge.
And the one who is loved can never be hated
People who tell lies now hate me
Or they never made love.
0 Comments
Please do not any vulgar or bad comment.Give respects to others and take respects.love to humanity.